یہ جوکچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے پاک ہے اورپیغمبروں پر سلام اور سب طرح کی تعریف اللہ کیلئے ہے جو سارے جہان کارب ہے